سی پیک گیم چینجر ،منصوبہ پاکستان اور خطے میں معاشی ترقی اور استحکام لائیگا،شرکاFebruary 18, 2025ویب ڈیسک0 پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی سیمینار ،ایوان صدر میں اختتامی سیشن ،سفارت کاروں، ماہرین اور عوام کی بڑی تعداد شریک