بھارت: اسپتال میں اکسیجن کی عدم دستیابی سے 22 کورونا مریض دم توڑ گئےApril 21, 2021ویب ڈیسک0 بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی ہے اور ملک میں روزانہ کی بنیاد پر200،000 سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔