وسیم اکرم کے بعد بابراعظم کی بھی خواتین کرکٹرز کو آن لائن ٹپسMay 5, 2020ویب ڈیسک0 بابراعظم نےخواتین کرکٹرز کو مختلف کنڈیشنز اور حالات میں بلےبازی سےمتعلق گُر بتائے۔