نیب کا فراڈ متاثرین کو بازیاب رقوم آن لائن بھیجنے کا فیصلہSeptember 25, 2025ویب ڈیسک0 ابتدائی طور پر B4U فراڈ کیس کے متاثرین کو ان کی رقوم براہ راست بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی گئیں۔