ابتدائی طور پر B4U فراڈ کیس کے متاثرین کو ان کی رقوم براہ راست بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی گئیں۔
ابتدائی طور پر B4U فراڈ کیس کے متاثرین کو ان کی رقوم براہ راست بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی گئیں۔
نیٹ ورک اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے،فراڈ کا حجم پچاس ارب تک جا سکتا ہے،ایف آئی اے حکام
کراچی میں ملزمان اب تک10 ہزار سے زائد شہریوں سے 65 کروڑ ڈالر ہتھیا چکے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم