اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی مسودے کے بارے میں پتہ نہیں ، مولانا فضل الرحمن نے مثبت کردار ادا کیا
فوج اور اداروں کو اپنے دائرہ میں رہنا چاہیے ، یہ الیکشن کا سال ہے
حکمران ٹولہ سمجھنے سے قاصر ہے ، عوامی رائے کو کس طرح بدلا جائے ، شبلی فراز
ملاقات کیلئے جانے والوں میں عمر ایوب ، رؤف حسن ، تیمور جھگڑا، عمر ڈار اور احمد خان بچھر شامل
یہ خود اس قانون کی زد میں آئیں گے ، اتنی نادان حکومت کبھی نہیں دیکھی
وفاقی، صوبائی حکومت اور ایجنسیاں مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہیں ، اپوزیشن لیڈر
بجٹ عوام پر قاتلانہ حملہ ، عدت کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے ، میڈیا سے گفتگو
خاور مانیکا نے غیر اخلاقی گفتگو کی ، عدالت کو روک دینا چاہئے تھا ، بیرسٹر گوہر ، عمر ایوب ، شبلی فراز کی پریس کانفرنس







