پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا جاری نہ کرنے پر اولمپک کمیٹی کا بھارت کیخلاف بڑا اقدامFebruary 22, 2019ویب ڈیسک0 اولمپک کمیٹی نے بھارت میں مستقبل کے ایونٹس کی میزبانی پر ہونے والی بات چیت معطل کردی ہے