فلسطین میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی مؤثر سفارتکاری ہے، اسحاق ڈارSeptember 30, 2025ویب ڈیسک0 انڈونیشیا نے 20 ہزار فوجی فلسطین بھیجنے کی پیشکش کی ہے اور پاکستان بھی امن فورس بھیجنے کے حوالے سے غورکرے گا، نائب وزیراعظم