بین الاقوامی رابطوں کیلئے وزراء کی سطح پر گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ،اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں
او آئی سی کے اس اجلاس میں رکن ممالک نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا
اجلاس میں فلسطین اور دیگر علاقائی ریاستوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال ہوگا
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق2ریاستی حل پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے، ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری
اجلاس میں غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لیا جائے گا
تنظیم کے رکن ممالک قرآن پاک کے تقدس پر حملوں کی مذمت کریں ، سیکرٹری جنرل
نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے، مذہب کو دہشت گردی سے جوڑا گیا
مقبوضہ کشمیراورفلسطین گزشتہ 7 دہائیوں سے قبضے کا شکارہیں، وزیر خارجہ
چین کا پیغام ہے کہ پاکستان تم تنہا نہیں ہو، کل بھی پاکستان کے ساتھ تھے آج بھی ہیں
عالمی برادری اور اقوام متحدہ ان واقعات کو روکنے کیلئے اقدامات اٹھائے، سیکرٹری جنرل او آئی سی
اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان کورون اکی صورتحال بہتر ہونے پر کیا جائے گا۔
پاکستان اور ملائیشیا نے دنیا بھر میں مسلم اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کےلیے مشترکہ کوششوں پراتفاق کیا
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا اور اب کشمیر کے معاملے پر دنیا کے ایوانوں میں بحث ہو رہی ہے۔
سردار مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دنیا بھر کے انسانی حقوق کی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے۔














