اپنی بلے بازی میں بہتری لانے کے لئے میں نے مصباح الحق اور یونس خان کی ویڈیوز دیکھیں جس کا بہت فائدہ ہوا۔
اپنی بلے بازی میں بہتری لانے کے لئے میں نے مصباح الحق اور یونس خان کی ویڈیوز دیکھیں جس کا بہت فائدہ ہوا۔
اس جیت کے ساتھ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی۔
ورلڈ کپ سے قبل ہرسیریزاہم ہے، کمبی نیشن بنانے کا موقع ملے گا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم