مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے نتیجے میں 96 ہزار 432 کشمیری شہید ہو چکے ہیں
طلبہ کو ہندو بجن گانے اور نمسکار کرنے کیلئے مجبور کیا جاتا ہے ، کے ایم ایس
کشمیر پر بھارت کا قبضہ عالمی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے ، حریت رہنما
مودی سرکار اسرائیل کی طرز پر مقبوضہ کشمیر میں ہندو پنڈتوں کے لیے کالونیاں بنانے جا رہی ہے
فروری میں کالے قانون کے تحت 107 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا
فاطمہ بھٹو نے ہالی ووڈ اسٹار کو افغانستان پر بولنے پر مقبوضہ کشمیر اور فلسطین یاد کرا دیا
جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کردی
قومی و اسڑٹیجک فیصلوں کا اہم ترین فورم بارہ اراکین پر مشتمل ہوگا اور اس کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے
وادی چنار کے باسی بےبسی کی تصویر بنے دنیا کی توجہ کے منتظر ہیں جو کہ اب تک خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔
سرینگر، جموں اور لیہ میں ریڈیو اسٹیشنز کے نام تبدیل کرکے آل انڈیا ریڈیو جموں، آل انڈیا ریڈیو سرینگر اور آل انڈیا ریڈیو لیہ کر دیے گئے ہیں۔
کشمیریوں کی آواز دنیا کو سنانے والے صحافیوں کو بھارتی فورسز کی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
’ نریندر مودی میں اگر ہمت ہے تو سری نگر میں جلسہ کرکے کشیمری عوام کو کہے کہ آپ کی فلاح و بہبود ‘کے لیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔
مظاہرین نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ مستقل جاری ہے۔
ضلع پلوامہ میں کشیدگی کے باعث قابض انتظامہ نے کرفیو نافذ کر دیا جبکہ انٹرنیٹ کی سروس بھی معطل کر دی۔














