ڈرائیور گرفتار ، ایک ماہ کے دوران 1390 ملین روپے کی منشیات پکڑی ، چیف کلکٹر کسٹم
ڈرائیور گرفتار ، ایک ماہ کے دوران 1390 ملین روپے کی منشیات پکڑی ، چیف کلکٹر کسٹم
3 من سے زائد چرس اور 6 آئس کلو شامل ، ملزمان تفتیش کیلئے کسٹم ہائوس پشاور منتقل
کوسٹ گارڈز کی سرچ ٹیم کو دیکھ کر اسمگلر کشتی اور منشیات چھوڑ کر فرار