صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیاOctober 4, 2024ویب ڈیسک0 تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی