ہیضہ، ٹائیفائیڈ سمیت دیگر بیماریوں کے پھیلاؤ کے خطرے میں اضافہ ہوا،مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں کے امکانات بھی بڑھ گئے
کیسز کی بروقت شناخت اور تصدیق کے ساتھ ساتھ ، بیماری کے پھیلائو کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر ضروری ہیں ، قومی ادارہ صحت
مریض خلیجی ملک سے پشاور آیا تھا، ایئرپورٹ پردوران اسکریننگ تشخیص ہوئی،ڈی جی پبلک ہیلتھ
ورکشاپ کا مقصد صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا تھا
ابتدائی ویکسین مکمل کروائیں اور ویکسینیشن مکمل ہونے کے 6 مہینے کے بعد بوسٹر ڈوز لگوائیں، این آئی ایچ
این آئی ایچ کو وبائی امراض کے کنٹرول اور ایمرجنسی رسپانس کے شعبے میں بہترین کردار ادا کرنے پر ڈائریکٹرز ایوارڈ سے نوازا گیا
ڈائریکٹر جنرل این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ سرٹیفکیشن ادارے کے اعلیٰ معیار نظام اور تکنیکی صلاحیت کا اعتراف ہے
قومی ادارہ صحت نے اس مراسلے کے ذریعے صحت عامہ سے متعلقہ اداروں کو موسمی خطرات پر مسلسل نظر رکھنے اور تمام ممکنہ اقدامات لینے کی نصیحت بھی کی ہے۔
پولن موسمی الرجیز کی عام وجوہ میں سے ایک ہے،عوام الناس پولن کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
موسم بہار میں ہونے والی متوقع وبائی امراض سے متعلق متنبہ کیا گیا ہے۔
25 سے 29 مارچ 2019 تک جاری رہنے والے تربیتی پروگرام میں این آئی ایچ کو گلوبل ہیلتھ ڈویلپمنٹ (جی ایچ ڈی) کا تعاون بھی حاصل تھا۔
وفاقی وزیرکا بیان فلپائن میں خسرے کی وبا شدت اختیار کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔
الرجی ٹیسٹ کی فیس 550 روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کردی گئی ہے۔








