اسٹریلیا نے فیس بک اور گوگل کو کمائی میں سے حصہ دینے کا پابند کردیاFebruary 25, 2021ویب ڈیسک0 اسٹریلیا کے ایوان نمائنگان نے “نیوز میڈیا بارگیننگ کوڈ” کے نام سے ترمیمی بل منظور کیا ہے جسے اسٹریلوی ایوان بالا نے پہلے ہی منظور کیا تھا۔