آئندہ 12سے24 گھنٹوں میں آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی امکان ہے،این ڈی ایم اے
لاہور، گوجرانوالہ ،راولپنڈی ،اسلام آباد، باغ، راولاکوٹ اور مظفرآبادمیں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کاخدشہ ہے ،ترجمان
آج سے 23جون تک بارشیں متوقع ہیں، کچی دیواروں، بجلی کے کھمبوں اوربل بورڈز سے دور رہیں،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
شمالی اور مشرقی پنجاب میں زیادہ بارش ہوگی، گلیشئرز کے پگھلنے سے لوکل فلڈز، نالوں میں طغیانی آئے گی، این ڈی ایم اے حکام کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
ایبٹ آباد، بنوں، بونیر، چترال، دیر، ہری پور، کرک، کوہاٹ،خیبر، کرم، مانسہرہ، مہمند،نوشہرہ، پشاور، صوابی اور سوات میں بارش کا امکان ہے ، این ڈی ایم اے
بارشوں میں کمی کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں فصلوں کی پیداوار متاثر ہونے کا امکان ہے،این ڈی ایم اے
موسلا دھار بارشوں کے باعث بیشتر اضلاع میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے،پی ڈی ایم اے
ملک بھر کےتمام بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے،این ڈی ایم اے
سیاحوں اور مقامی لوگوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو، شہباز شریف
شہریوں کو دیر ، سوات، کوہستان ، استور، گلگت، اسکردو کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے
بارشوں کے دوران 214 افراد زخمی ہوئے، 525 گھروں کو نقصان پہنچا
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے فلیش اور اربن فلڈنگ الرٹ جاری کردیا
ایپ کا مقصد قدرتی آفات کی صورت میں عوام کے ساتھ موثر روابط یقینی بنانا ہے
آسمانی بجلی گرنے سے متعلق بھی الرٹ جاری ،این ڈی ایم اے نے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کو فعال کر دیا







