شہباز شریف حکومت نہیں چلا پارہے تو استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں
وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
نواز شریف کی مہربانی ہے کہ انہوں نے نام لیا، ان سے تعلق رہے گا
مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ،جنرل کونسل اجلاس نے توثیق کر دی
کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والوں میں بشیر میمن، عرفان صدیقی اور اسحاق ڈار بھی شامل ہیں
پارٹی آئین میں ترامیم اور کشمیر اور فلسطین سمیت مختلف معاملات پر قرادادیں بھی منظور کی جائیں گی، اجلاس کا ایجنڈا جاری
نواز شریف کے ساتھ زیادتی کا ازالہ ہوگیا، سردار سلیم حیدر خان کا طنز
اپنے محبوب قائد نواز شریف سے غیر متزلزل وفاداری کا عہد دوہراتا ہوں
احتساب عدالت نے درخواست پر 23 مئی کو دلائل طلب کر لئے ، یوسف رضا گیلانی کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
سیکرٹری جنرل کی تجویز 11 مئی کو جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی جائے گی ، ذرائع
نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیر اعظم شہباز شریف کو 6 مئی کو لاہور طلب کر لیا۔
سابق وزیر اعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان بھی ان کے ہمراہ تھے
پی ٹی آئی کا اصل چہرہ قوم کو دکھانے کی ضرورت ہے۔
جہاں سے میری سیاست ختم ہوتی ہے وہاں سے مولانا فضل الرحمان کی سیاست شروع ہوتی ہے۔
نواز شریف کل بھی عمران خان سے مذاکرات کے لیے آمادہ تھے اور آج بھی ہیں












