لندن میں 2 دن قیام کے بعد امریکا جائیں گے ، مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتے میں برطانیہ جائیں گی
خواجہ آصف کے خطاب کے فوراً بعد سابق وزیر اعظم کھڑے ہو گئے اور شعر پڑھا
اہم مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی گئی تو ملک اور آئین دونوں بچیں گے، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ کل 2 روزہ دورے پر کراچی سے لاہور پہنچیں گے
جیل میں بیٹھے شخص سے پوچھیں آپ نے خیبر پختونخوا میں کیا کیا۔
ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد ہی نواز شریف باہر جائیں گے ، ذرائع
دو ماہ قیام کرینگے ، معالج ڈاکٹر بھی ہمراہ ہونگے
ملک کی ترقی کا راستہ انتشار اور آئینی ترامیم سے ممکن نہیں۔
شہباز شریف کے دورہ امریکا کے ایجنڈے پر بھی غور
تینوں صوبوں کے بعد نواز شریف پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے کریں گے
وزیر اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی کے حامی معتدل گروپ سے بات چیت چاہتے ہیں ، ذرائع
پی ٹی آئی کی ناقص پالیسیوں نے عوام کو مہنگائی میں دھکیلا ، اجلاس سے خطاب
روٹین کا چیک اپ کروائیں گے ، سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع
پیپلز پارٹی کے مشوروں پر سستے پلانٹ لگائے جاتے تو آج بجلی سستی ہوتی، مرتضیٰ وہاب
نواز شریف کے بجائے وزیر اعظم کو پورے ملک کے لیے پریس کانفرنس کرنی چاہیے تھی














