‘نواز شریف کے علاج معالجے کے لیے ان کے ذاتی معالج سے بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے۔’
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے عدم پیروی پر درخواست مسترد کی ہے۔
نوازشریف کا اپنے بھائی کو جیل سے لکھا گیا خط
مرزا اشتیاق بیگ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ فیصلہ کن ثابت ہو گا اس لیے وہ کبھی بھی کلا بازی نہیں کھائیں گے۔
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا ویڈیو اسکینڈل سامنے آنے کے بعد نواز شریف اور ناصر بٹ نے متفرق درخواستیں دائر کی تھیں
نیب رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے 1992ء سے 2016ء تک شریک ملزموں کی ملی بھگت سے چودھری شوگر ملز میں سرمایہ کاری کی۔
احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کا 14 روزہ ریمانڈ منظور کر لیا ہے
شہباز شریف کی کمر درد کی ٹائمنگ ہمیشہ غلط ہوتی ہے۔ ، عارف نظامی
شہباز شریف اپنے بھائی کے کہنے پر کچھ صاحب اختیار لوگوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں
شہباز شریف کمر درد کے باعث آج کوٹ لکھپت جیل نہیں جائیں گے، ذرائع
شہباز شریف کی آج جیل میں نواز شریف سے ملاقات اہمیت اختیار کر گئی ہے، پارٹی ذرائع
کچھ “گھس بیٹھئیے “ سیاسی جماعتوں میں ڈیپوٹیشن پر بھیجے جاتے ہیں، حامد میر
سپریم کورٹ 23 اگست کے فیصلے پر نظر ثانی کرے، درخواست میں سابق وزیراعظم کا مؤقف
ناصر بٹ نے کہا ارشد ملک معافی مانگنے کے لیے ملنا چاہتے ہیں، درخواست














