نوازشریف کوبیرون ملک جانے کی اجازت درخواست کے فیصلے سے مشروط کی جائے، درخواست گزار
فیصل جاوید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا تھا وہ کرا دیا لیکن انہیں نہ تو این آر او ملے گا اور نہ استعفیٰ ملے گا۔
چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کسی کی بھی بیماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
لوگ پوچھتے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف کیس بنا، سزا بھی ہوئی، اس کے باوجود وہ ایک روپیہ بھی دیے بغیر باہر جا رہے ہیں، فواد چوہدری
چند کیسز میں وفاقی حکومت نے ادارے سے پوچھے بغیر نام ای سی ایل سے نکالے ہیں، نیب ذرائع
آج یا کل تک سابق وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلنے کا قوی امکان ہے، ذرائع
سابق وزیراعظم حسین حقانی کی طرح بیرون ملک جاکر واپس نہیں آئیں گے، درخواست گزار کا مؤقف
ضمانت کے بعد مریض جہاں سے مرضی علاج کرائے، حکومتی وزیر
سابق وزیراعظم کی صحت سے متعلق ایک میڈیکل بورڈ بنایا گیا کیوں کہ ہم اس حوالے سے کوئی رسک نہیں لینا چاہتے تھے، گورنر پنجاب
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کوئی بھی اہم معاملہ کسی بھی وقت ایجنڈے میں شامل کیا جاسکتا ہے، ذرائع
وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز ہو گا جس میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا عمل ای سی ایل سے نام نہ نکلنے کے باعث تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔
سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو فائدہ ہوا ہے، شیخ رشید
آصف زرداری کے سارے کیس پلی بارگین میں چند ماہ کے دوران ختم ہوجائیں گے، وفاقی وزیر
سرکاری میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر ایاز کے مطابق سفر کے لیے پلیٹ لیٹس کی تعداد 55 سے 60 ہزار ہونا لازم ہے۔














