نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
معاملے کی پہلی سماعت پر لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کر دیا تھا
شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیساتھ رابط کیا جس میں سیکیورٹی بانڈ عدالت میں جمع کرانے کے حوالے سے بات چیت کی گئی، ذرائع
نوازشریف کی بلڈ شوگر بڑھ گئی اور موجودہ منفی طبعی اثرات جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں، مریم اورنگزیب
ذاتی طور پر شہباز شریف خود بھی چاہتے ہیں کہ ضمانت دیں اور باہر جائیں، معاون خصوصی برائے احتساب
اپوزیشن لیڈر نواز شریف سے ملاقات کے بعد کل کی سماعت پر مشاورت بھی کریں گے، ذرائع
لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کردیا، سماعت کل ہوگی
شریف خاندان عدالت سے ریلیف کا منتظر ہے اور فیصلہ حق میں آنے پر سابق وزیراعظم کو فوری بیرون ملک روانہ کیا جائے گا، ذرائع
ڈاکٹرز نے خبردار کیا کہ نواز شریف کی صحت کے معاملے میں مزید تاخیر جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے، ترجمان ن لیگ
دو عدالتوں میں زر ضمانت جمع کراچکے ہیں تو پھر حکومت کو پیسے دینے کا کیا جواز بنتا ہے، صدر ن لیگ
عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق وزیراعظم کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے
موجودہ حکمرانوں میں بدلے کی آگ بھڑک رہی ہے جبکہ نوازشریف موت وحیات کی جنگ لڑرہے ہیں، خواجہ آصف
حکومت نے انسانی ہمدردی کا جو لبادہ اوڑھا تھا وہ شرائط رکھنے سے چاک ہوچکا، ن لیگی رہنما
ماہر قانون عبدالمجیب پیرزادہ نے کہا کہ حکومت نواز شریف کو بلیک میل کر رہی ہے۔
شیری رحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس جلد ہو رہا ہے جس میں احتجاج اور حمایت پر غور کیا جائے گا۔













