چھ ماہ میں نئی اسمبلی بھی بن سکتی ہے اور نئے انتخابات بھی ہو سکتے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ
ہائی کورٹ فیصلہ کرنے میں آزاد ہے، یہ پہلے بھی لکھا تھا اور اب بھی لکھ دیتے ہیں، چیف جسٹس
اگر ملک کی کچھ بڑی شخصیات خاموشی اختیار کر لیں تو بہت سارے مسائل ہو جائیں۔
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف کو فالج ہونے کا شدید خطرہ ہے۔
لیگی رہنماؤں نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ ان کے دور میں شروع ہوا تھا اس لیے موجودہ حکومت کو افتتاح نہیں کرنے دیں گے۔
درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ معاملے پر تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے
شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے انہیں ادویات دی جا رہی ہیں۔
شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پارٹی معاملات بھی زیر غور آئیں گے
لیگی رہنماؤں کا وفد جمعرات کو اسلام آباد سے 11 بجے لندن روانہ ہو گا جہاں وہ شہباز شریف اور نواز شریف سے مشاورت کے بعد پیر کو واپس پہنچے گا۔
سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کو ادویات کے ذریعے ایک خاص حد میں رکھا جا رہا ہے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان
جس طرح کی کرپشن آج سرکاری دفاتر میں ہو رہی ہے اتنی پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوئی۔لیگی رہنما
برطانوی ڈاکٹرزنے نوازشریف کا تفصیلی طبی معائنہ تجویز کیا ہے، ان کے ٹیسٹ اور طبی معائنہ مکمل ہونے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔
جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ یہ حکومت ریاست چلانے کے قابل ہی نہیں ہے اس حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔
ماہر امراض قلب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کا مشور دے دیا۔
جب کپتان آیا تو اس نے ہر پاکستانی کے لیے صحت انصاف کارڈ کا آغاز کیا۔











