منیلا اور دیگر شہروں میں عمارتیں لرزیں، شہری خوفزدہ، ریسکیو ٹیمیں سرگرم
منیلا اور دیگر شہروں میں عمارتیں لرزیں، شہری خوفزدہ، ریسکیو ٹیمیں سرگرم
عمارتیں ہل گئیں، لوگ کلمہ کے ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے
سونامی کی وارننگ جاری نہیں، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں