پاکستان کرکٹ ٹیم کا درخشاں مستقبل، شاداب خانJanuary 17, 2019ویب ڈیسک0 شاداب خان گگلی اور لیگ بریک پر مشتمل مسحور کن بالنگ سپیل کے ساتھ میدان میں آئیں تو ناصرف بلے بازوں کے چھکے چھڑا دیتے ہیں بلکہ بلا تھام کر اچھے اچھے بالرز کو بھی گھماتے ہیں