کھلاڑیوں اور آفیشلز کیلئے جدید معیار کے ڈریسنگ روم ،نشریات کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے 350ایل ای ڈی لائٹس کی تنصیب
پی سی بی انڈیپنڈنٹ ہے اور حکومت سے کوئی پیسہ نہیں لےرہا،جو پیسے ہیں وہ کرکٹ بورڈ کے ہیں اور ہم خود خرچ کررہے ہیں
بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔
مسلح افواج آپ کی محبت اور حمایت کی معترف ہے تاہم کھیل سیاست سے بالاتر ہوتے ہیں، ترجمان پاک فوج
آئی سی سی حکام کو اسٹیڈیم کے اندر اور باہر کیے جانے والے سیکیورٹی اقدمات پربریفنگ




