فوادچوہدری کی کراچی اور اسلام آباد پریس کلب میں داخلے پرپابندیFebruary 16, 2019ویب ڈیسک0 میڈیا ہاوسز سے جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اورکٹوتی جیسے اقدامات پر میڈیا مالکان کی حمایت کرنے پرپابندی عائد کی گئی