نیپال، رجسٹریشن کی شرط پوری نہ کرنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کا اعلانSeptember 4, 2025ویب ڈیسک0 ٹک ٹاک، وائبر، وی ٹاک، نمبز اور پوپو لائیو نے رجسٹریشن کرا لی ہے، مگر فیس بک اور دیگر بڑی ایپس نے تاحال کوئی اقدام نہیں کیا،وزارتِ آئی ٹی