سندھ حکومت نے میرے گھر پر حملے کرائے،فریال تالپور وزیراعلی سندھ بنی پھر رہی ہیں
وزیر بین الصوبائی رابطہ
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو بیان قلمبند کرانے شہباز شریف سمیت کوئی سابق حکومتی عہدیدار نہیں پہنچا۔
اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت مخالف نعرے بازی بھی کی
اسلام آباد: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے خلاف قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔…
ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر شہباز شریف کا نام عبوری قومی شناختی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے لیے قواعد و ضوابط میں ترمیم کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا۔
احتساب عدالت نے شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں فرد جرم عائد کر دی۔
وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اجلاس پیر کے بجائے منگل کو طلب کر لیا۔
آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو رہائی پر مبارک باد دی۔
لاہور ہائی کورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل اور رمضان شگر مل کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کی ہے۔
عمران خان ایوان کو سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخاب کے لیے طلب کیے گئے اجلاسوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔
زرداری صاحب ہمیں سیاست سکھاتے ہیں وہ زرا بلاول کو سکھائیں، وفاقی وزیرمواصلات
منی بجٹ میں سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ کے لیےاصلاحاتی پیکیج کا اعلان کیا گا












