گزشتہ برس 3 لاکھ 74 ہزار 857 پاکستانیوں نے حج کی درخواستیں جمع کرائی تھیں۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا اور اب کشمیر کے معاملے پر دنیا کے ایوانوں میں بحث ہو رہی ہے۔
رانا ثنا اللہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے تک اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا، ذرائع
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا کو حکومت کی جانب سے کوئی سہولت فراہم نہیں کی۔
شہری صرف شناختی کارڈ جمع کراکے ایوان میں جاسکیں گے
‘ آئی ایم ایف نے ہمیں روپیہ ایک خاص حد تک گرانے کا کوئی ہدف نہیں دیا۔’
‘ کیا ہم سب سے کمزور ادارہ ہیں؟‘
میاں شہباز شریف آج شام مشترکہ اجلاس سے قبل اپوزیشن کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے
وزیراعظم نے ایوان میں آنے کا کہا تھا لیکن اس پر پیش رفت نہیں ہو سکی کیونکہ ملک مسلسل مسائل کا شکار ہے، قاسم سوری
اپوزیشن ارکان صرف جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ بولتے ہیں، جس لب ولہجے میں اپوزیشن بات کرے اسی میں جواب دیا جائے، عمران خان
حکومت وعدہ پورا کرے گی تو ہم ساتھ دیں گے، بی این پی کا مطالبہ
ملازمین کو کسی بھی صورت میڈیا کو سرکاری معلومات اور ڈیٹا دینے سے بھی روک دیا گیا ہے۔
سینٹ کی کرکٹ ٹیم جلد قومی اسمبلی کی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی
ایف بی آر چیئرمین اور گورنر اسٹیٹ بینک کو اچانک ہٹا دیا گیا، کہیں ایسا تو نہیں آئی ایم ایف کے کہنے پر فیصلے ہورہے ہیں؟ بلاول بھٹو زرداری













