اسٹیرنگ کمیٹی میں 5 نام تحریک انصاف اور 5 نام جمعیت علمائے اسلام سے شامل ہوں گے۔
پاکستان اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرے گا ، قرارداد
قومی اسمبلی میں پیش کردہ ترمیم کے حق میں 170 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں 84 ووٹ پڑے
نواز شریف نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کیلئے چھٹی کی درخواست بھیج رکھی تھی
اقلیتوں کیخلاف واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائے ، قرارداد کا متن
مذہب کے نام پر اقلیت غیر محفوظ ہوچکے، انکا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، وزیر دفاع
معیشت بکھری پڑی ہے ، وفاقی کابینہ جھوٹ بول رہی ہے ، عمر ایوب ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان کی معیشت کو سب سے بڑا خطرہ روایتی بجٹ ہے، ایم کیو ایم رہنما کا قومی اسمبلی میں خطاب
ہفتہ اور اتوار کو بھی اجلاس جاری رکھنے کی تجویز ، حکومتی ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں مسلم لیگ ن سے 7 اور سنی اتحاد کونسل سے 6 اراکین شامل ہوں گے۔
ایوان نے 66 گھنٹے اور 33 منٹ پر محیط 23 اجلاس منعقد کیے، فافن رپورٹ
68 افسران و ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا،7 دنوں میں جواب طلب
فہرست میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور، جناح کنونشن سینٹر آسلام آباد، روز ویلٹ ہوٹل اور پی آئی اے شامل
یہ مخصوص نشستیں اضافی طور پر ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں میں تقسیم کی گئی تھیں
قرارداد سید آغا رفیع اللہ نے پیش کی،اختلاف نہیں کیا جاسکتا، وزیر خزانہ













