فیصلہ ہوا تھا وقفہ سوالات میں کوئی نہیں بولے گا، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
انکم ٹیکس آرڈیننس 2024،سول کورٹس ترمیمی بل 2024اجلاس میں پیش کیا جائے گا
وفاقی حکومت نے اراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا
یہ اپنی چوری چھپانے کیلئے ایوان میں شور شرابہ کرتے ہیں
عوام کو پارلیمان سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں اور ہم نے عوام کے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے
پہلے کچھ غلط ہو گیا تو اب اسے درست کیا جائے گا، ایاز صادق
دہشتگردی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،شہدا کے والدین سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں، متن
ٹارگٹ کلنگ، اغوا اوربھتہ خوری کی انکوائری کیلئے جے آئی ٹی بنائی جائے گی
فل سیشن پریس کارڈ رکھنے والے صحافیوں کو پارلیمنٹ میں داخلے کی اجازت ہو گی
اسپیکر کا پیغام تمام ارکان کو بھجوا دیا گیا ، اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری
دونوں ایوانوں کے اجلاس میں آئینی ترمیم سے متعلق ایجنڈا شامل نہیں
سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 3بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4بجے ہو گا،وزارت پارلیمانی امور
اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور ایم این ایز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت
سینیٹ ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیلئے سینیٹ کو اختیارات دیے جائیں، سلیم مانڈوی والا
نئی پارٹی پوزیشن میں پی ٹی آئی کے تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا











