حماس سے جنگ بندی کی تو حکومت گرا دینگے ، اتحادیوں کی اسرائیلی وزیر اعظم کو دھمکیJune 2, 2024ویب ڈیسک0 حماس کی تباہی اور یرغمالیوں کی واپسی کے بغیر کسی سمجھوتے کا حصہ نہیں بنیں گے ، وزیر قومی سلامتی