عبدالعلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ صرف چیئرمین نیب کی ناراضگی کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
نیب چھوٹی قربانی دے کر کسی بڑے لیڈر کو پکڑنے کی تیاری کر رہی ہے،رہنما مسلم لیگ ن
پنجاب حکومت نے نیب کی جانب سے گرفتار ہونے والے وزیر کااستعفیٰ منظور کرلیا ہے
نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی اسکینڈل میں آٹھ فروری کو طلب کیا گیا ہے۔
عبدالعلیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے
نیب نے ملک ریاض کے پاس موجود دستاویزی ثبوت قبضے میں لیتے ہوئے ان سے مزید سوالوں کے جوابات طلب کر لیے
خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد آج چھٹی بار احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تھا۔
فواد حسن فواد کیخلاف بھی آمدن سے زائداثاثہ جات کیس کی تحقیقات مکمل
پراسیکیوٹرز نے اپنا استعفی پراسیکیوٹر جنرل کو بھیج دیا ہے
نیب کے تین ڈپٹی ڈائریکٹرز کو راولپنڈی طلب کر لیا گیا ہے
نیب ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے نیب کے پوچھے گئے 30 سوالات کے جواب جمع کرائے ہیں۔
ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے بیرون ملک چار فلیٹس ہیں۔ 30 بارگلے اسٹیریٹ لندن میں فلیٹ نمبر 02 شہباز شریف کی مالکیت ہے۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔
پیرا گون اسکینڈل میں خواجہ برادران کے ریمانڈ میں دو فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے پیپلزپارٹی رہنماؤں سے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔













