ہم قانون میں کوئی تبدیلی نہیں چاہتے لیکن اس میں بہتری کی ضرورت ہے،رانا تنویر حسین
محکمہ جنگلات کو جنگلات کی اراضی کسی ایک کمپنی کو دینے پر مسئلہ ہے،عزیز ملک
مدرسوں میں ہزاروں کی تعداد میں بچے پڑھ رہے ہیں وہ بھی ہمارے اپنے بچے ہیں جنہیں جدید تعلیم دینے کی ضرورت ہے، عامر کیانی
سابق وزیر اعلیٰ سے 40 منٹ تک تفتیش ہوئی جس کے دوران ڈی جی عرفان منگی نے دو مقدمات سے متعلق سوال پوچھے، نیب اعلامیہ
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب اور حکومت کا گٹھ جوڑ واضح ہو رہا ہے۔ چیئرمین نیب فواد چوہدری کے بیان کا نوٹس لیں۔
مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہمارے خلاف اسٹیٹ کی کوئی شکایت نہیں تھی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کو چھ ہفتوں کے لیے طبی بنیادوں پر رہا کیا گیا ہے۔
بلاول بھی وہی زبان استعمال کررہا ہے جو بھارتی میڈیا چاہتا ہے،شیخ رشید احمد
ہمارا مذہب اس طرح کسی کو جبری مسلمان کرنے کی اجازت نہیں دیتا، عمران اسماعیل
ایان علی کے ساتھ بیرون ملک دورے کرنے والا شخص سینیٹر رخسانہ بنگش نے تعینات کرایا،ذرائع
گزشتہ سماعت میں نیب ریفرنسز سے بریت کا اصل ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ نے طلب کر لیا تھا
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے معاملے پرمراد علی شاہ 26 مارچ کے بجائے آج نیب اولڈ ہیڈکوارٹرز میں پیش ہوں گے
ملک پر 30 ہزار کروڑ روپے کا قرض چڑھانے والے قومی مجرم ہیں، عمران خان
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ہونی چاہیئے،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بحر مند تنگی
نیب نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو آج دوپہر 2 بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔














