سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں۔
پاکستانی حکام نے مطلوب افراد کے بارے میں برطانوی ٹیم کو معلومات فراہم کیں۔
اسپتال ڈیڑھ گھنٹہ دور ہے جب تک مجھے وہاں پہنچایا جائے گا میری زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے۔
فرتال تالپور ذاتی گاڑی میں ائرپورٹ سے اڈیالہ جیل روانہ ہوئیں۔
نیب کی جانب سے منڈی بہاوالدین سے منتخب رکن ایوان زیریں ناصر اقبال بوسال اور سابق وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری امداداللہ بوسال کے خلاف تحقیقات شرو ع کر دی گئیں۔
شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے سبب عدالت سے آج حاضری سے استثنی کی درخواست کی ہے۔
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ نے متعدد افراد کیخلاف انکوائریز شروع کرنے کی منظوری بھی دی ہے
لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
’سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ میں تفتیش کے لیے طلب کیا لیکن وہ پیش ہونے کے بجائے فرار ہو گئے۔‘
لاہور بارکی ہڑتال اورسیکیورٹی خدشات کی وجہ سے خواجہ برادران کو عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا جا سکا۔
سید خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر نیب کی تفتیش جاری ہے۔
نیب نے گزشتہ بائیس ماہ میں اکہتر ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیب
ٹھیکہ حاصل کرتے وقت کمپنی پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے ریکارڈ کے مطابق بلیک لسٹ بھی نہیں تھی۔
فواد حسن فواد پر آئندہ سماعت کے دوران فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔
عدالت نے خورشید شاہ کو نیب حراست میں تمام طبی سہولیات، گھر سے کھانا منگوانے اور فیملی سے ملاقات کی بھی اجازت دی ہے۔














