نواز شریف کے خلاف کرپشن ریفرنسز میں فیصلہ محفوظDecember 19, 2018فرید صابری0 نیب نے استدعا کی ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق نیب کے سیکشن نائن اے فائیو کے تحت ملزم کو سزا دی جائے