عمران خان نے بھی نیب کی نئی انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کر دیاMay 2, 2024ویب ڈیسک0 درخواست پر فیصلے تک نوٹس معطل کیا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا