دو عدد چمچماتی بی ایم بی ڈبلیو گاڑیوں نے اولڈ نیب ہیڈکوارٹر میں داخل ہونے کی کوشش کی تو سیکیورٹی گارڈز اور وفاقی پولیس کے اہلکاروں نے انہیں روک لیا۔

مقدمات ہنگامہ آرائی اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت درج ہوں گے، پولیس ذرائع