مشاہداللہ نےفیصل جاوید کو بچہ قرار دے دیاMay 7, 2019نعمان مقصود0 اس فقرے پر ہونے والے شورشرابے پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت سیکھنے کے بجائے شورشرابہ کرتی رہتی ہے، پورے ملک میں پی ٹی آئی نے افراتفری پھیلائی ہوئی ہے۔