پی ٹی آئی رہنما کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں
مراد سعید خیبر پختونخوا حکومت اور پارٹی کے اہم فیصلے کرنے والوں میں شامل ہیں ، پارٹی ذرائع
مراد سعید کی وطن سے بے لوث محبت کو غداری قرار دیا گیا ہے، قرارداد
مراد سعید کے تصدیق اور تائید کنندہ خود آر او کے سامنے پیش ہوئے تو دستخط کیسے جعلی ہو سکتے ہیں؟ پشاور ہائیکورٹ
تصدیق اور تائید کنندہ کے دستخط اصلی ہیں ، مراد سعید نے اثاثے بھی ظاہر کئے ، تحریری فیصلہ
سینیٹر فیصل جاوید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی اور خرم ذیشان کے خلاف کینٹ سرکل کے پانچوں تھانوں میں کوئی مقدمہ درج نہیں
عام انتخابات کے لیے مراد سعید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جسے مسترد کردیا گیا
لاک ڈاوَن کےدوران مزدوروں کے پاس کھانے پینےکی اشیا بھی نہیں ہیں
اپنے بزرگوں کو پنشن کی وصولی کیلئے کسی خطرے میں نہیں ڈالیں گے، مراد سعید
جب کپتان آیا تو اس نے ہر پاکستانی کے لیے صحت انصاف کارڈ کا آغاز کیا۔
این ایچ اے اپنے پیسے سے سڑکیں بنائے گی، وفاق سے بجٹ نہیں لےگی، وفاقی وزیر
‘پہلے ایک حکمران کے ہاتھ میں پرچی ہوتی تھی، عمران خان کے ہاتھ میں تسبیح ہے۔’
مواصلات کی کمیٹی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو دی جانی تھی اور مسلم لیگ نواز نے ڈاکٹر عبادالرحمان کے نام کو تجویز کیا، ذرائع
اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت مخالف نعرے بازی بھی کی
پاکستان پوسٹ ای کامرس مارکیٹ میں تیزی سے قدم جما رہا ہے، وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید













