ورلڈ بینک کی سندھ کے بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپیMarch 4, 2019عاطف حسین0 ورلڈ بینک نے کراچی میں ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے، بلدیاتی نظام کی بہتری اور پانی کی تقسیم کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا