ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 205رنز ہدف کے تعاقب میں 16.1 اوورز میں 117 رنزپر آؤٹ ہوگئی
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان 76 رنز بنا کر نمایاں رہے
روزہ رکھنا مشکل کام ہے، مجھے پیاس کا بہت احساس ہوتا ہے,الیگزینڈرا ہارٹلی
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی ٹاپ ٹیم بن گئی،پشاور دوسرے اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چوتھے نمبر پر رہی
ملتان سلطانز رواں ایڈیشن کاسب سے بڑا ہدف بنانے میں کامیاب رہی
181رنز ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز167 رنز بنا سکی
ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر موجود ہے
کوئی بھی ٹیم آئے ہم سیمی فائنل میں اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔
سلطانز کی جانب سے ذیشان اشرف 52 ، خوش دل شاہ 30 ، کپتان شان مسعود 28 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے بلے باز اتنا اچھا کھیلیں کے شاہد آفریدی تک بات ہی نہ جائے، کوچ ملتان سلطانز
لاہور قلندر کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ اس بار ان کی ٹیم شائقین کو مایوس نہیں کرے گی
زلمی کی جانب سے لیم ڈاسن نے 52، ڈیرن سیمی 40 اور آنڈرے فلیچر نے 21 رنز اسکور کئے
زلمی کی جانب سے امام الحق نے 39، عمر امین نے 54 اور کیرن پولارڈ نے ناقابل شکست 52 رنز اسکور کئے
سلطانز کی جانب سے عمر صدیق نے 46 اور جیمز ونس نے 28 رنز اسکور کئے
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کیخلاف دو سست اوور کرائے تھے














