مختاراں مائی کیس، ملزمان کو وکیل کرنے کی مہلت مل گئیMarch 6, 2019جاوید سومرو0 سپریم کورٹ پاکستان میں مختاراں بی بی کی نظر ثانی اپیل پر سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔