ڈھاکہ: نوبل انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقررAugust 7, 2024ویب ڈیسک0 بنگلہ دیش کے صدر کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں طلبہ قیادت اور سیاسی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔