پاکستان کی تاریخ کے پہلے جیولین تھروور اور گولڈ میڈلسٹ محمد نوازAugust 16, 2024ویب ڈیسک0 محمد نواز نے ایشین گیمز میں 2 گولڈ، ایک سلور اور کامن ویلتھ گیمز میں 1 سلور، 1 برانز میڈل جیتا