‘خواب دیکھنے پر کوئی پابندی ہے اور نہ ہی خواہشات پر کوئی ٹیکس لگاہے۔‘
گورنر سندھ نے وفاقی وزیر کو وزیراعظم عمران خان کا پیغام پہنچایا
بانی ایم کیو ایم آج لندن کے سدک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے تیسری بار بھی لندن پولیس کے سوالوں کے جوابات نہیں دیے جس پر انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔
اسی اشتعال انگیز تقریر سے بھڑکنے والی آگ نے ایم کیوایم کے اتحاد کو بھی جلا کر راکھ کردیا ۔ بانی ایم کیوایم کی مضبوط گرفت میں ایک ایم کیوایم آج کئی ٹکڑوں میں بٹ چکی ہے ۔
ایم کیو ایم (لندن) کا کارکن مبینہ طور پر پی پی پی، اے این پی اور پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا، ایس ایس پی ایسٹ
ایم کیو ایم کے رہنماء اورسابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی کے قتل کیس میں کچھ ملزموں کے وکلا کی عدم حاضری پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔
ڈپٹی اسپیکر کلثوم چانڈیو نے تو ہیڈ فون توڑکر اپوزیشن لیڈر راجہ اظہر کو ہی دے مارا۔
عدالت نے مفرورملزمان حسنین، بلال، غلام مصطفی عرف کالی چرن اور فیضان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔
جس نے سندھ تقسیم کرنے کا سوچا، وہ ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا ہے، مراد علی شاہ
ایم کیو ایم نے 27 اپریل کو کراچی کے باغ جناح میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
دونوں رہنما بچوں سے زیادتی سے متعلق سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔
سپریم کورٹ نے فیصلے میں فیض آباد دھرنے کا موازنہ 2014 کے پی ٹی آئی کے دھرنے کے ساتھ کیا ہے، تحریک انصاف کا موقف
ایم کیو ایم میں توڑ پھوڑ ہوئی اور کچھ لوگ پارٹی سے چلے گئے،خالد مقبول صدیقی
فاروق ستار صاحب آپ دوسری بار تاخیر سے پہنچے ہیں۔ ڈیم فنڈ میں کتنے پیسے دے سکتے ہیں؟
گولی اور گالی ساتھ مل گئے ہیں، جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان













