ایم پاکس کی تصدیق 5 ماہ کی بچی میں ہوئی جو والدین کے ہمراہ قطر سے پشاور آرہی تھی، محکمہ صحت خیبرپختونخوا
ایم پاکس کی تصدیق 5 ماہ کی بچی میں ہوئی جو والدین کے ہمراہ قطر سے پشاور آرہی تھی، محکمہ صحت خیبرپختونخوا
صوبے میں اب تک ایم پاکس کے 10کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، مشیر صحت
تعلق لوئر دیر سے نکلا،ٹریول ہسٹری خلیجی ممالک کی ہے، ترجمان وزارت صحت
تیسرے متاثرہ شخص کا تعلق پشاور سے ہے، ترجمان