حساس علاقوں کے مکین متعلقہ اداروں کی ہدایات پر عمل کریں اور اپنی حفاظت یقینی بنائیں، این ڈی ایم اے
رواں مون سون سیزن کے دوران 210 گھر متاثر اور 121 مویشی ہلاک ہوئے،ترجمان
پنجاب ، سندھ ،آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات
شمالی اور مشرقی پنجاب میں زیادہ بارش ہوگی، گلیشئرز کے پگھلنے سے لوکل فلڈز، نالوں میں طغیانی آئے گی، این ڈی ایم اے حکام کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
بارشوں کا سلسلہ 31 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
جنگلات کا فروغ پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے میں اولین ترجیح ہے، صدر زرداری
نشیبی علاقے زیر آب ، نوشکی میں ریلوے ٹریک میں شگاف پڑنے سے پاک ایران رابطہ منقطع
10 محرم الحرام کو ممکنہ بارشوں کے باعث انتظامیہ خصوصی اقدامات کرے،پی ڈی ایم اے
لوگوں کو مون سون کے حوالے سے پیشگی اطلاعات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، شہباز شریف
آسمانی بجلی گرنے سے متعلق بھی الرٹ جاری ،این ڈی ایم اے نے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کو فعال کر دیا
بارشوں سے قبل حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جائے ، پی ڈی ایم اے
رواں سال گرمی کا دورانیہ زیادہ ہوگا، اسلام آباد میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک جائیگا، صاحبزادہ خان
مئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشیں شروع ہونگی، ماہر موسمیات ڈاکٹر محمد حنیف
جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
گنڈا سنگھ والا اور زیریں علاقوں میں طغیانی کے امکانات ہیں، پی ڈی ایم اے














