انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے ، ذرائع
حکومت نے کچھ تجاویز پیش کی ہیں، پارٹی کی شوریٰ سے مشاورت کی جائیگی، رہنما جے یو آئی (ف)
محسن نقوی نے اسلامی یونیورسٹی کے طلبہ کے مسائل حل کرنیکی بھی یقین دہانی کرا دی ، جماعت اسلامی رہنما
تاریخ پاک فوج کی بہادری کی لازوال داستانیں رقم کرنے کی کوئی دوسری مثال پیش کرنے سے قاصر ہے
محسن نقوی نے سرجری کا شوشہ چھوڑا، سرجری فارم 47 حکومت کی ہونی چاہیے
محسن نقوی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کی جگہ سنبھالیں گے
اسپورٹس کی ہر باڈی پر میرٹ کے خلاف شخص بیٹھا ہے، اسٹینڈ لیا تو اسٹینڈ ہی گم ہوجائے گا
بلوچستان سب سے بڑا صوبہ ہے آپ وہاں چپے چپے پر فورسز نہیں لگا سکتے
محمد حفیط نے بنگلہ دیش کو پاکستان کیخلاف تاریخی فتح پر مبارکباد بھی دی
ورلڈ کپ میں ہم پہلی 4 ٹیموں میں نہیں آئے، کل بنگلہ دیش سے بھی ہار کر نئی تاریخ رقم کردی
چیزوں کو بہتر کریں گے اور پوری امید ہے کہ اچھے نتائج آئیں گے۔
بدقسمتی سے پاکستان کرکٹ ٹیم بہتر کارکردگی نہیں دکھا سکی ، امید ہے کم بیک کریں گے ،محسن نقوی
قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا، امن عامہ برقرار رکھنا اولین ترجیح ہے
100 بستروں پر مشتمل ہسپتال کی تکمیل سے پولیس کے جوانوں اور عوام کو صحت کی جدید ترین سہولیات میسر ہوں گی، محسن نقوی
خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کرے، وزیر داخلہ













