پارٹی مشاورت کے بعد آپ کو حتمی رائے سے آگاہ کروں گا، پی ٹی آئی چیئرمین
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، محسن نقوی
کوئی بریک تھرو نہیں ہوتا تو فریقین امن و امان کی صورتحال یقینی بنائیں، عدالت کا حکم
عمران خان کو رہا کرنے کااختیار میرے پاس نہیں ،مقدمات کا فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے،وفاقی وزیر داخلہ
شہداء نے اپنے لہو سے امن کی آبیاری کی ہے ، ان کے خاندانوں کیساتھ کھڑے رہیں گے ، چوہدری شجاعت سے گفتگو
سکھ یاتریوں کو ایئر پورٹ پر آدھے گھنٹے میں ویزہ ملے گا
عاقب جاوید کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے،محسن نقوی
نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے سے نتیجہ جیت کی صورت میں آیا۔
انفرادی طور پر ملاقات کی یقین دہانی کرائی گئی ، ذرائع پی ٹی آئی
گنڈا پور اسلام آباد میں ہوئے تو ڈھونڈ لیں گے، پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی ، محسن نقوی
پنجاب پولیس کے 75 اور اسلام آباد پولیس کے 31 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
اگر اپنے ہی لوگ احتجاج کر رہے ہوں تو الگ بات مگر افغانی کیوں؟ محسن نقوی
راستے بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی ہے جس پر معذرت خواہ ہوں، محسن نقوی
سیاست کریں مگر 17اکتوبر تک کوئی اجازت نہیں ،ہر صورت سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے،وفاقی وزیر داخلہ
کمیٹیاں تشکیل دے کر اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے ، چیئرمین پی سی بی













